میتھی کے بیج وزن کم کرنے کے لیے بہت مفید ہیں، رات کو ایک چائے کا چمچ میتھی کے دانے 2 گلاس پانی میں بھگو دیں، پھر صبح اس پانی کو پی لیں، اس سے آپ کا وزن بہت جلد کم ہو جائے گا۔
اس کا استعمال آپ کا کولیسٹرول بہتر کرے گا، ذیابیطس کا خطرہ کم کرے گا، یہ نظام انہضام کو بہتر کرے گا، ماہواری کے درد کو کم کرے گا اور یہ دل کی بیماری سے محفوظ رکھے گا۔

Treat Obesity – Fenugreek Seeds – motape ka alaj karen – methi ke beej- موٹاپے کا علاج کریں – میتھی کے بیج