آم کے چھِلکوں میں چھپے ڈھیروں فوائد اور اس کا استعمال۔
آم کے چھِلکوں کو پیس کر اگر اس میں دودھ یا پھر عرقِ گلاب ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو اس سے بڑھتی عمر کے اثرات کم ہوں گے جھائیاں اور جھریاں دور ہوں گی۔
آم کے چھلکے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان میں اینٹی ایجنگ خصوصیات ہوتی ہیں۔
آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔
آم کے چھلکوں کو سُکھا کر ان کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور دودھ میں ایک چمچ ملا کر پینے سے کینسر سے بچاؤ کیا جا سکتا ہے اس سے آپ کی جلد کے بھی مسائل دور ہوں گے۔
آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔
Use and benefits of mango peels – aam ke chilkon ka istemal aur fawaid – آم کے چھلکوں کا استعمال اور فوائد
Last updated: 06:22 2023-07-28