بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی اپنے شوہر کی غیر موجودگی میں اپنے آشنا سے ملنے اس کے گھر گئی تو راستے میں اسے گاؤں والوں نے دیکھ لیا۔, یہ فلم نہیں حقیقت ہے
یہ غیر معمولی واقعہ ریاست بہار کے گاؤں ناردی گنج میں پیش آیا۔ گاؤں والوں نے عاشق کو پیٹا، جس کے پہلے ہی تین بچے ہیں۔
خاتون کے شوہر کو بلایا گیا جس نے اپنی ہی بیوی کی اپنے عاشق سے شادی کرنے کا فیصلہ کر کے مسئلہ حل کر دیا۔
جس کے مطابق اس شخص کے جسم پر زخموں کے نشان تھے اور اس نے ہندو شادی کی رسم کے مطابق لڑکی کا مطالبہ واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پورا کیا۔
indian man married his wife to her lover – شوہر نے ہی اپنی بیوی کی شادی اسں کے عاشق سے کروا دی
Last updated: 11:15 2023-08-11