اس ٹوٹکے سے آنکھوں کے حلقے جلد صاف ہو جائیں گے اور سوزش اور جلن بھی نہیں ہو گی، اس کے علاوہ اگر آپ اسی ٹوٹکے کو کہنیوں اور پاؤں کے سیاہ نشانات کو صاف کرنے کے لیے استعمال کریں تو یہ اس میں بھی مفید ثابت ہو گا۔
ایک پیالے میں دو کھانے کے چمچ ویسلین، ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس، دو چمچ عرق گلاب اور ایک چائے کا چمچ ایلو ویرا جیل اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس محلول کو ہلکی آنچ پر 3 سے 5 منٹ تک پکائیں۔
5 منٹ کے بعد آنچ بند کر دیں اور نیم ٹھنڈا ہونے دیں۔
اب اس میں ایک چائے کا چمچ وٹامن ای کا تیل یا وٹامن ای کا ایک کیپسول اور ایک چائے کا چمچ ناریل کا تیل ملائیں۔
تیار حلقوں کو دور کرنے اور جلد پر موجود ان نشانات کو دور کرنے کے لیے ایک آسان اور مفید ٹوٹکا لیں۔
پڑھنے کا وقت