موٹاپا کوئی بھی پسند نہیں کرتا لیکن معدے کا لٹکنا ایک طرح کی اذیت سمجھی جاتی ہے کیونکہ موٹاپا پھر بھی انسان ورزش اور متوازن خوراک سے دو تو کرسکتا ہے لیکن لٹکے پیٹ کو کم کرنے یا اسے مکمل طور پر ختم کرنے میں برسوں لگ جاتے ہیں۔ ایک شاندار نسخہ ۔

ادرک کے ایک انچ کے 4 ٹکڑے، 25 سے 30 پودینہ کے پتے، 5 لیموں کے بیج، 2 چائے کے چمچ رائی کے بیج اور ایک چائے کا چمچ زیرہ، ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں 15 منٹ کے لیے ڈال کر بلینڈ کریں تاکہ یہ بہت باریک پیسٹ بن جائے۔
اب اسے بوتل میں بھر کر فریج میں رکھیں اور دن میں کسی بھی وقت استعمال کریں۔ استعمال کرنے کے لیے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی لیں، اس میں اس پیسٹ کو ڈالیں، اسے ملا کر پی لیں۔
یہ آپ کے لٹکتے معدے کو بھی ختم کر دے گا اور ساتھ ہی ہر قسم کی بدہضمی، سینے کی جلن، کولیسٹرول اور قبض کو بھی ختم کر دے گا، یہ آپ کی باڈی شپ کو بھی جلد از جلد اندر کر دے گا اور آپ سمارٹ نظر آئیں گے۔