خواتین کوفتے بناتی ہیں جو گھر میں سب شوق سے کھاتے ہیں لیکن اکثر وہ ٹوٹ کر دیگچی میں بکھر جاتے ہیں اور سارا مزہ ہی خراب ہو جاتا ہے۔
کوفتہ ازمہ بناتے وقت اس میں تھوڑا سا چنے پیس لیں یا اس آمیزے میں تھوڑا سا خشخاش بھون کرملا دیں۔
پھر ہتھیلی میں تھوڑا سا تیل لے کر کوفتے بنالیں اور ٹرے میں رکھ دیں۔
کوفتے بنانے اور سالن میں شامل کرنے سے پہلے انہیں ٹھنڈا کرنا یقینی بنائیں۔
وہ ٹوٹ کر سالن میں نہیں گریں گے۔
پڑھنے کا وقت